دنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری نے بھارت کی مبینہ جنگی جنونیت اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے کے عمل کے خلاف شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان میں سکھوں کے مقدس مقام ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کی کوشش کے بعد بین الاقوامی سطح پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
سوئٹزرلینڈ میں...